جارجیا میں تین دن
یہ جارجیا کا میرا دوسرا وزٹ تھا‘ میں پہلی بار 2014ء میں تبلیسی آیا تھا‘ اس وقت مجھے شاہد رسول نے جارجیا کی دعوت دی تھی‘ یہ سانگھڑ کے رہنے والے تھے‘ 17 سال کی عمر میں پاکستان سے نکلے‘ آدھی دنیا کی خاک چھان کر بڑی مشکل سے پولینڈ پہنچے‘ پولش خاتون سے شادی… Continue 23reading جارجیا میں تین دن