جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میزبان اور مہمان

datetime 28  اپریل‬‮  2024

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی صاحب کے گھر مدعو تھا‘ میرے پاس اس دن تین پرانے دوست آئے ہوئے تھے‘ میں انہیں بھی ساتھ لے کر میزبان کے گھر پہنچ گیا‘ میرے ساتھ تین لوگ دیکھ کر میزبان کا رنگ بدل گیا لیکن مجھے وجہ سمجھ نہیں آئی‘ ہم پنجابی… Continue 23reading میزبان اور مہمان

رِٹ آف دی سٹیٹ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘ وہ پیدائشی جینئس تھا‘ ہارورڈ سے گریجوایشن اور مشی گن یونیورسٹی سے ریاضی میں پی ایچ ڈی کی‘ اس کا آئی کیو لیول (167) آئن سٹائن سے بھی زیادہ تھا‘ تعلیم کے بعد اس نے پڑھانا شروع کر دیا‘پڑھاتے پڑھاتے وہ ذہنی طور پر کھسک گیا… Continue 23reading رِٹ آف دی سٹیٹ

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

datetime 23  اپریل‬‮  2024

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر ہیں‘ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں‘ ماضی میں جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے رکن ہوتے تھے‘ دین دار اور سماجی شخصیت ہیں اور کوہاٹ میں بہت معروف ہیں‘ یہ 21 اپریل کے ضمنی الیکشن میں پی کے 91 کوہاٹ سے جے یو… Continue 23reading عمران خان پر مولانا کی مہربانی

بھکارستان

datetime 21  اپریل‬‮  2024

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند برس قبل پاکستان آیا اور مجھے اس کی میزبانی کا موقع ملا‘ یہ گرم جوش‘ ہمدرد اور متجسس انسان ہے‘ میں اسے مری بھی لے کر گیا اور ٹیکسلا بھی اور یہ لاہور میں بھی رہا‘ پاکستان اسے مجموعی طور پر بہت پسند آیا‘ یہ آخر… Continue 23reading بھکارستان

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

datetime 18  اپریل‬‮  2024

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے‘ یہ اس زمانے میں چند بزنس مینوں کو ساتھ لے کر جرمنی گئے تھے‘ میرے مرحوم دوست ڈاکٹر محمد اسلم بھی ان کے ساتھ تھے‘ ڈاکٹر اسلم پولٹری مصنوعات کے بزنس میں تھے‘ میاں صاحب نے دورے کے آخر میں جرمن بزنس مینوں… Continue 23reading سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

اللہ کے حوالے

datetime 16  اپریل‬‮  2024

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں ملازم ہے‘10مارچ کو اس کی ڈیوٹی کراچی ائیرپورٹ پر تھی‘ دن بارہ بج کر پانچ منٹ پر گلف سے ایک فلائیٹ آئی‘فلائیٹ کے ایک مڈل کلاس مسافر کا خاندان اسے ریسیو کرنے کے لیے انٹرنیشنل آرائیول پر کھڑا تھا‘ مسافر کی 3 سال کی… Continue 23reading اللہ کے حوالے

موت کی دہلیز پر

datetime 14  اپریل‬‮  2024

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو کار صرف ایک سوال کا جواب چاہتا تھا ’’ میں خوش کیوں نہیں ہوں‘‘ وہ پانچ لفظوں کے اس سوال کی پوٹلی اٹھا کر بابا جی کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا‘ باباجی لنگوٹ باندھ کر جنگل میں بیٹھے تھے‘ ساہوکار نے سوال کیا’’میں خوش… Continue 23reading موت کی دہلیز پر

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

datetime 9  اپریل‬‮  2024

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں امریکی ڈرون آرکیو 170 ہیک کر کے فضا سے اتار لیا اور بعدازاں ’’ری ورس انجینئرنگ‘‘ کر کے ڈرون بنانے شروع کر دیے‘ یہ ڈرون کو ہیک کر کے اتارنے کا پہلا واقعہ تھا اور یہ ان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ثابت کرتا ہے‘ ملک… Continue 23reading ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایران اور ایرانی معاشرہ

datetime 7  اپریل‬‮  2024

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر یہ کہیں ایرانی پاکستانیوں کو پسند نہیں کرتے تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ اس کی دو بڑی بنیادی وجوہات ہیں‘ پہلی وجہ زائرین ہیں‘ پاکستان سے ہر سال چھ سات لاکھ زائرین زیارتوں کے لیے ایران جاتے ہیں‘ بدقسمتی سے ان لوگوں کی اکثریت… Continue 23reading ایران اور ایرانی معاشرہ

Page 11 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 52