بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

datetime 6  جولائی  2024

وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر بینائی جاتی رہی‘ وہ عمر بھر کیلئے اندھا ہو چکا تھا‘ لوئی کو پڑھنے کا جنون تھا‘ وہ حادثے سے قبل روزانہ کتابیں پڑھتا تھا لیکن بینائی کے بعد اس کے لیے یہ معمول جاری رکھنا ممکن نہیں تھا‘ وہ اب پڑھ نہیں سکتا تھا‘… Continue 23reading وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

مبارک ہو

datetime 4  جولائی  2024

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان آئے تھے‘ فرغانہ ٹھنڈا علاقہ ہے‘ سردیوں میں یہاں شدید برف باری ہوتی ہے اور گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ ہوتا ہے‘فرغانہ کی دھوپ بھی چبھنے والی نہیں ہوتی‘ وادی میں ندیاں اور چشمے بہتے رہتے ہیں‘ یہ پورا علاقہ پھلوں کا… Continue 23reading مبارک ہو

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

datetime 2  جولائی  2024

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر میں شمار ہوتے ہیں‘ کینیڈین امریکن ہیں‘ ہزاروں موٹی ویشنل لیکچرز دے چکے ہیں‘ 80 سال کی عمر تک 80 بیسٹ سیلر کتابیں لکھیں اور لاکھوں لوگوں کے ذہن کے دریچے کھول دیے‘ برین ٹریسی کی ہر کتاب لاجواب ہے لیکن ’’اِیٹ دیٹ فراگ‘‘ کا کوئی… Continue 23reading میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

کام یاب اور کم کام یاب

datetime 30  جون‬‮  2024

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی نہ کرنے پر شرم سار ہوتے ہیں اور میری کام یابی کی وجہ ٹرائی ہے‘ میں کوشش کرنے سے کبھی نہیں گھبرایا‘‘ آرنلڈ شوارزنیگر کے ان الفاظ نے مجھے ہمیشہ سہارا دیا‘ زندگی کا کتنا بڑا فلسفہ اس شخص نے کتنی آسانی سے بیان کر دیا۔ آرنلڈ… Continue 23reading کام یاب اور کم کام یاب

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

datetime 27  جون‬‮  2024

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘ وہ ایک بہادر افسر تھے‘ 1974ء میں بھٹوصاحب قبائلی علاقے کے دورے پر گئے‘ وزیراعظم جب ہیلی کاپٹر سے اترے تو جلسہ گاہ میں دھماکا ہوگیا‘ میجر طارق رحیم نے بھٹو صاحب کو دھکا دے کر نیچے گرایا اور خود ان کے اوپر لیٹ… Continue 23reading سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

اگر کویت مجبور ہے

datetime 25  جون‬‮  2024

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار کلومیٹر اور آبادی 48 لاکھ ہے جن میں سے بھی 33 لاکھ غیر ملکی ہیں‘ کویتی شہری صرف 15 لاکھ ہیں لیکن رقبے اور آبادی میں اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ جی این پی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں امیر ترین… Continue 23reading اگر کویت مجبور ہے

توجہ کا معجزہ

datetime 23  جون‬‮  2024

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی کرشمہ‘ کوئی معجزہ نہیں‘ میں دوائیں بھی بازار سے خریدتا ہوں‘ اپنی کوئی دواء نہیں بناتا اور نسخے بھی پرانے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ کا کرم ہے لوگوں کو مجھ سے شفاء ہو جاتی ہے‘‘میں نے پوچھا ’’لیکن کیسے؟ اگر ساری چیزیں نارمل… Continue 23reading توجہ کا معجزہ

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

datetime 16  جون‬‮  2024

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور عالم‘ خطیب اور سیاسی رہنما تھے‘ اللہ تعالیٰ نے شاہ صاحب کو بیان اور تاثیرکی قوت ودیعت کر رکھی تھی‘ لوگ ان کے دیوانے تھے‘ زائرین دو‘ دو دن کا کھانا باندھ کر شاہ صاحب کا خطاب سننے آتے تھے اور شاہ جی بھی دو‘… Continue 23reading صدقہ‘ عاجزی اور رحم

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

datetime 13  جون‬‮  2024

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں رہتا تھا‘ خاندان غریب اور ان پڑھ تھا لیکن اس کے باوجود وہ بچے کو تعلیم دلا رہے تھے‘ شاہ محمد دوسری کلاس میں پڑھتا تھا‘ گلی میں نظام الدین نمکو کی دکان چلاتا تھا‘ بچہ اکثر… Continue 23reading شرطوں کی نذر ہوتے بچے

Page 8 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 52