عمران خان ہماری جان
’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا کر میری طرف دیکھ رہا تھا‘ میں نے بھی مسکراہٹ کا جواب مسکراہٹ میں دیا اور اسے کافی کی آفر کر دی‘ نوجوان مہذب اور پڑھا لکھا تھا‘ اس نے بڑی شائستگی سے معذرت کر لی تاہم وہ ہمارے ساتھ بیٹھ گیا‘ کافی شاپ میں بھیڑ… Continue 23reading عمران خان ہماری جان