جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

وین لو۔۔ژی تھرون

datetime 17  اگست‬‮  2025

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی کے بارڈر پر ہے‘ ڈوزل ڈرف(Dusseldrof) وہاں سے آدھ گھنٹہ جب کہ کولن ڈیڑھ گھنٹے کے فاصلے پر ہے‘ ہم پیرس سے ایک دن کے لیے وین لو چلے گئے‘ قصبہ بہت کھلا ڈھلا تھا‘ دور دور تک کھیت اور باغ تھے‘ دائیں بائیں… Continue 23reading وین لو۔۔ژی تھرون

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

datetime 14  اگست‬‮  2025

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں رہتی ہیں‘ ان کا گھر پہاڑی پر ہے‘ سامنے وادی میں انگوروں کے باغ اور وائنریز ہیں‘ وہ گھر سڑک کا آخری مکان ہے‘ شیلا نے باہر آ کر ہمارا استقبال کیا‘ میں ان کا پہلا پاکستانی مہمان تھا‘ ان کی عمر 75 سال ہو چکی… Continue 23reading شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

بابا جی سرکار کا بیٹا

datetime 12  اگست‬‮  2025

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں ہوا تھا‘ اس زمانے میں کالی کھانسی لا علاج ہوتی تھی‘ میرے اوپر اس کا حملہ ہوا اور میں قبر تک پہنچ گیا‘ لالہ موسیٰ میں ان دنوں ایک حکیم صاحب ہوتے تھے‘ وہ عرف عام میں حکیم سدھا والے کہلاتے تھے‘ میرے والد… Continue 23reading بابا جی سرکار کا بیٹا

سوئس سسٹم

datetime 10  اگست‬‮  2025

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف ہے‘ تمام سوئس طالب علموں کے لیے کوئی نہ کوئی فن سیکھنا لازم ہے اور یہ اسے دوران تعلیم سیکھتے ہیں‘ کوئی طالب علم کمپیوٹر سیکھتا ہے‘ کوئی باغ بانی‘ کوئی حجام کا کام‘ کوئی الیکٹریشن اور کوئی کھانے پکانے کا فن سیکھے گا‘ سکول شروع… Continue 23reading سوئس سسٹم

انٹرلاکن میں ایک دن

datetime 7  اگست‬‮  2025

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن سوئٹزر لینڈ کی ’’مین اٹریکشن‘‘ ہے سوئس آنے والے ننانوے فیصد لوگ انٹر لاکن ضرور جاتے ہیں‘ یہ شہر تھن اور برنز (Brienz) دو جھیلوں کے درمیان واقع ہے اور اس مناسبت سے انٹر لاکن یعنی ’’دو جھیلوں کے درمیان‘‘ کہلاتا ہے‘ دونوں جھیلوں… Continue 23reading انٹرلاکن میں ایک دن

مورج میں چھ دن

datetime 5  اگست‬‮  2025

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges) پڑھ رہے ہیں وہ بنیادی طور پر مورج ہے‘ فرنچ زبان میں آخری حرف ساقط ہوتا ہے اور جی کی آواز جی ہی نکلتی ہے لہٰذا یہ مورج ہے‘ ٹائون میں فرنچ زبان بولی جاتی ہے اور یہ جنیوا سے صرف 35 کلومیٹر کے… Continue 23reading مورج میں چھ دن

سات سچائیاں

datetime 3  اگست‬‮  2025

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی زبان اس کے منہ میں جاتی تھی اور پھر باہر آ جاتی تھی اور وہ ہوا کی دھن پر رقص کرتا ہوا کبھی پیچھے جاتا تھا اور کبھی آگے جھکتا تھا‘ میری ریڑھ کی ہڈی میں برف جم رہی تھی‘ ٹانگیں بے جان ہو… Continue 23reading سات سچائیاں

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

datetime 27  جولائی  2025

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل آمدنی میں پورے خاندان کا معاشی بوجھ اٹھانا مشکل تھا اور پھر اوپر سے معذور بچے کی پیدائش‘ پورے محلے کے منہ سے ’’ہائے رام‘‘ نکل گیا‘ بچہ پیدائشی اندھا بھی تھا اور کمزور بھی‘ پورے خاندان کا خیال تھا ہم یہ بچہ نہیں پال… Continue 23reading سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

نیند کا ثواب

datetime 20  جولائی  2025

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا‘ میں نے چونک کر اس کی طرف دیکھا‘ وہ مسکراتی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہا تھا‘ میں نے کندھے اچکائے اور نرم لہجے میں جواب دیا ’’نہیں اتنا زیادہ بھی نہیں‘ میں نے تین گھنٹے پہلے ناشتہ کیا تھا‘‘ اس نے قہقہہ… Continue 23reading نیند کا ثواب

1 2 3 4 5 6 7 60