منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

قم میں آدھا دن

datetime 27  جنوری‬‮  2026

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر ہے اور اسے اہل تشیع میں خصوصی اہمیت حاصل ہے‘ قم میں حضرت امام رضاؒ کی ہمشیرہ سیدہ معصومہؒ کا روضہ اور اہل تشیع کے قدیم مدارس ہیں‘ شہر کی فضا میں خاص قسم کی پاکیزگی اور روحانیت ہے‘ میں… Continue 23reading قم میں آدھا دن

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

datetime 25  جنوری‬‮  2026

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ ایران کے وسیع و عریض محلات دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ یہ بھی تہران کی نارتھ سائیڈ پر پہاڑیوں کے دامن میں ہیں‘ وہ ایک وسیع کمپلیکس تھا جسے سڑکوں اور ٹریکس سے آپس میں جوڑا گیا تھا‘ گیٹ سے مرکزی عمارت تک الیکٹرک گاڑیوں… Continue 23reading تہران میں کیا دیکھا (سوم)

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

datetime 22  جنوری‬‮  2026

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران کے آخری شاہ کے محلات دیکھنے کا موقع ملا تھا‘ یہ دونوں شہر کی نارتھ سائیڈ پر واقع ہیں‘ شہر کی نارتھ سائیڈ تہران کا مہنگا ترین علاقہ ہے‘ زیادہ تر سفارت خانے‘ عالمی مشنز اور ارب پتی ایرانیوں کے گھر اسی علاقے میں ہیں‘… Continue 23reading تہران میں کیا دیکھا(دوم)

تہران میں کیا دیکھا

datetime 20  جنوری‬‮  2026

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام آباد سے ڈائریکٹ فلائیٹ تھی‘ ایران کے بارے میں دنیا غلط فہمی کا شکار ہے‘ یہ اسے پس ماندہ سمجھتی ہے جب کہ یہ انتہائی ماڈرن اور خوش حال ملک ہے‘ آپ اس کا اندازہ ہوائی سفر سے لگا لیجیے‘ ایران میں تیرہ ڈومیسٹک ائیرلائینز اورتمام… Continue 23reading تہران میں کیا دیکھا

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

datetime 18  جنوری‬‮  2026

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور ہڈیوں کے گودے کے کینسر میں مبتلا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی زندگی صرف بون میرو ٹرانسپلانٹ سے ہی بچ سکتی تھی۔ بھائی بون میرو دینے پر آمادہ ہو گیا مگر علاج کے اخراجات ایک دیوار بن گئے۔ سی ایم ایچ راولپنڈی میں ہونے والے… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

ونڈر بوائے

datetime 15  جنوری‬‮  2026

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت پاشا‘ اسماعیل انور پاشا اور احمد جمال پاشا‘ آج اگر عثمانی سلطنت کا وجود نہیں ہے تو اس کے ذمے دار یہ تین پاشا ہیں‘ پہلی جنگ عظیم سے قبل ان تینوں نے دنیا کی سب سے بڑی سلطنت کواپنے شکنجے میں لے لیا تھا‘… Continue 23reading ونڈر بوائے

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

datetime 13  جنوری‬‮  2026

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں دیکھا اور پھر خشک لہجے میں پوچھا ’’آپ مارشل لاء کب اٹھا رہے ہیں؟‘‘ جنرل صاحب یہ سن کر حیرت سے اس کی طرف دیکھنے لگے اور پھر وقت کا دھارا بدلتا چلا گیا‘ وہ کون تھا‘ اس کا نام محمد خان جونیجو تھا اور جنرل… Continue 23reading سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

datetime 11  جنوری‬‮  2026

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا تھا اور انہوں نے لوگوں کے سامنے اس ہتھیار کا بے لاگ استعمال شروع کر دیا‘ میں نے سڑک پر دوڑ لگا دی‘ میں جانتا تھا والد صاحب میرے پیچھے بھاگ نہیں سکیں گے‘ انہیں سڑک پر بھاگنا اچھا نہیں لگتا تھا‘ میں ان… Continue 23reading ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

پرسی پولس

datetime 8  جنوری‬‮  2026

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ نام اسے یونانیوں نے دیا ‘ وہ ایران کو پرش (پرشیا) کہتے تھے جب کہ ایرانی اس علاقے کو تخت جمشید لکھتے اور پکارتے رہے‘ یہ ان کے لیے آج بھی تخت جمشید ہے‘ جمشید فردوسی کے شاہ نامہ کا ایک اساطیری بادشاہ تھا جس… Continue 23reading پرسی پولس

1 2 3 4 5 6 66