جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

آہ غرناطہ

datetime 5  جنوری‬‮  2025

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء دیکھنے کے لیے روزانہ ساڑھے آٹھ ہزار لوگ آتے ہیں‘ گورنمنٹ سیاحوں کو گروپوں میں تقسیم کر دیتی ہے‘ لوگ وقت پر آتے ہیں اور وقت پر لائنز کورٹ (الحمراء کا اصل پارٹ) سے نکل جاتے ہیں‘ ٹکٹ کے لیے مہینہ مہینہ ویٹنگ ٹائم ہوتا ہے‘ آپ اس… Continue 23reading آہ غرناطہ

غرناطہ میں کرسمس

datetime 2  جنوری‬‮  2025

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ تھی‘ یہ فلائیٹ بھی دروازے تک پیک تھی‘ ہم نے مالگا سے غرناطہ جانا تھا‘ مالگا سپین کے صوبے اندلس کا ائیرپورٹ سٹی ہے‘ یہ شہر 711ء میں مورش مسلمان نے آباد کیا تھا اور ان کے زمانے میں یہ مالقا کہلاتا تھا‘ سپین… Continue 23reading غرناطہ میں کرسمس

پیرس کی کرسمس

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے سے منائی جاتی ہیں‘ فرانس کا شہر ’’سٹراس برگ‘‘ بھی ان میں شامل ہے‘ کرسمس ٹری کا تصور اسی شہر سے آیا ‘ ہم سٹراس برگ جانا چاہتے تھے لیکن پیرس پہنچ کر معلوم ہواپورا شہر تین ماہ پہلے سے مکمل بُک ہو چکا… Continue 23reading پیرس کی کرسمس

کرسمس

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور پر منایا جاتا تھا‘ دسمبر میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہو جاتے تھے‘ روشنی اور آگ کا بندوبست ہوتا نہیں تھا لہٰذا یورپ سورج‘ روشنی اور حرارت کوترس جاتا تھا‘ اس زمانے میں 24 دسمبر طویل ترین رات ہوتی تھی‘ آج… Continue 23reading کرسمس

پاور آف ٹنگ

datetime 19  دسمبر‬‮  2024

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا‘ یہ واقعہ میں نے سیلف ہیلپ کی کسی کتاب میں پڑھا تھا۔ کسی مکان کے سامنے چٹان کا ایک بڑا ٹکڑا پڑا تھا‘ مالک نے چٹان اٹھانے کے لیے کسی مزدور کا بندوبست کیا‘ مزدور نے کوشش کی لیکن… Continue 23reading پاور آف ٹنگ

فری کوچنگ سنٹر

datetime 15  دسمبر‬‮  2024

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے مسکرا کر بولا ’’آپ نے یقینا مجھے پہچانا نہیں ہو گا‘ میں آپ کا شاگرد رہا ہوں‘‘ میں نے بھی مسکرا کر جواب دیا‘ میں معافی چاہتا ہوں‘ میں نے آپ کو واقعی نہیں پہچانا‘‘ وہ ہنس کر بولا ’’یہ میرے بچپن کی بات… Continue 23reading فری کوچنگ سنٹر

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ میں اسے ’’آرکی ٹیکٹ بادشاہ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے‘شاہ جہاں کا والد جہانگیر عشق باز تھا‘اس نے پوری زندگی ملکہ نورجہاں کی زلف کے سائے میں گزار دی‘ نور جہاں کا اصل نام مہرالنساء تھا‘ ایران سے تعلق رکھتی تھی اور اپنے وقت کی… Continue 23reading ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس کی تین بڑی وجوہات ہیں‘ پہلی اور سب سے بڑی وجہ گیس پائپ لائین ہے‘ روس دنیا میں قدرتی گیس پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے‘ یہ ہر سال پانچ سو چھیاسی بلین کیوبک میٹر گیس پیدا کرتا ہے جس کا 49 فیصد حصہ… Continue 23reading شام میں کیا ہو رہا ہے؟

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے اس علاقے سے پاک فوج کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں‘ فوج وہاں تعینات تھی لیکن اسے گولی چلانے کا اختیار نہیں تھا‘ مقامی لوگ براہ راست فوجی جوانوں کو تنگ نہیں کرتے تھے لیکن پھر 2007ء میں جنڈولہ کے ایک سردار کا دماغ خراب… Continue 23reading 26نومبر کی رات کیا ہوا؟

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 57