ماضی میں غلطیاں اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اور برا بھلا حکومت کو کہا جاتا تھا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلطیاں حکومت کر رہی ہے لیکن ان کا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر جا گرتا ہے‎

5  جنوری‬‮  2021

ماضی میں غلطیاں اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اور برا بھلا حکومت کو کہا جاتا تھا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلطیاں حکومت کر رہی ہے لیکن ان کا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر جا گرتا ہے‎

آپ اگر واہگہ بارڈر سے امرتسر کی طرف جائیں تو پانچ کلو میٹر بعد پُل کنجری نام کا ایک چھوٹاسا گائوں آتا ہے‘ یہ پاک بھارت سرحد پر واقع ہے اور یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مسلمان بیوی موراں کا گائوں تھا‘ رنجیت سنگھ کے حرم میں 20 خواتین تھیں‘ ان میں دو مسلمان تھیں‘… Continue 23reading ماضی میں غلطیاں اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اور برا بھلا حکومت کو کہا جاتا تھا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلطیاں حکومت کر رہی ہے لیکن ان کا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر جا گرتا ہے‎

اصل اثاثہ

3  جنوری‬‮  2021

اصل اثاثہ

وہ پامسٹ ہمیں لندن میں یوں ہی چلتے پھرتے مل گیا تھا‘ میں اور میرا دوست‘ ہم دونوں راستہ بھٹک گئے تھے اور ہم اندازے سے آکسفورڈ سٹریٹ تلاش کر رہے ہیں‘ ہم ایڈریس سمجھنے کے لیے ایک کافی شاپ میں چلے گئے‘ کافی شاپ کے سامنے مینو کا وائٹ بورڈ لگا تھا اور اس… Continue 23reading اصل اثاثہ

اکی گائے

27  دسمبر‬‮  2020

اکی گائے

اوکی ناوا (Okinawa) جاپان کے 160 چھوٹے چھوٹے جزائر کی ٹوکری ہے‘ یہ پیسفک اوشن میں تائیوان اور چین کے قریب لیکن ٹوکیو سے 17سوکلو میٹر کے فاصلے پر ہیں‘ دنیا میں سب سے زیادہ صحت مند بزرگ ان جزائر میں آباد ہیں‘ بزرگ سو سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور یہ اس بڑھاپے… Continue 23reading اکی گائے

اوور ڈیڈ باڈی

22  دسمبر‬‮  2020

اوور ڈیڈ باڈی

’’میں جس عمران خان کو جانتا ہوں وہ مر جائے گا لیکن این آر او نہیں دے گا‘‘ وہ جذباتی ہو کر میز پر مکے مارنے لگے اورمیں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا‘ وہ بولے ’’آپ بس سینیٹ کے الیکشن ہو جانے دیں‘آپ کو ایک بدلا ہوا عمران خان نظر آئے گا اور یہ عمران… Continue 23reading اوور ڈیڈ باڈی

اچھا جی

20  دسمبر‬‮  2020

اچھا جی

طارق محمودملک کے ساتھ میری پہلی ملاقات 1999ء میں ہوئی تھی‘ ہم نے بارانی یونیورسٹی میںپریکٹیکل جرنلزم کا چھوٹا سا ڈیپارٹمنٹ بنایا تھا‘ یہ دو سال کا پراجیکٹ تھا اور ہم اس پراجیکٹ میں نوجوانوں کو الیکٹرانک میڈیا کی ٹریننگ دیتے تھے‘ طارق محمود دوسرے بیچ میں طالب علم بن کر آیا تھا‘ اس کی… Continue 23reading اچھا جی

یہ کوئی اور ہے

13  دسمبر‬‮  2020

یہ کوئی اور ہے

وہ ایک مکمل نارمل نوجوان تھا‘ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں رہتا تھا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کیمسٹ تھا‘کیریئر کا آغاز سویپر سے کیا تھا‘ باتھ روم صاف کرتا تھا‘ جسم توانا تھا‘ باڈی بلڈنگ کرتا تھا چناں چہ نائیٹ کلب میں بائونسر بھرتی ہو گیا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کام پیشہ وارانہ زندگی… Continue 23reading یہ کوئی اور ہے

اس سے اگلے دن

22  ‬‮نومبر‬‮  2020

اس سے اگلے دن

”آج کا دن کیسا تھا؟“ میں نے اس سے پوچھا‘ اس نے چونک کر میری طرف دیکھا‘ میرے دوست کی آنکھوں میں نیند کی لالی تھی‘ رات کے دو بج چکے تھے‘ ہم گاڑی میں ہوٹل کی طرف جا رہے تھے‘ شہر میں سناٹا تھا اور ہم اس سناٹے میں ڈرائیو کر رہے تھے۔انسان کی… Continue 23reading اس سے اگلے دن

ایچ ٹو او

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایچ ٹو او

عرفان جاویداور میںروز رات ٹیلی فون پر لمبی گفتگو کرتے ہیں‘ یہ تازہ ترین کتابوں کا ذکر کرتے ہیں اور میں انہیں پچھلی رات کی فلم کے بارے میں بتاتا ہوں یا کوئی ایسا شہر‘ گائوں یا ایسی جگہ کی داستان سناتا ہوں جہاں میں گیا اور میں نے وہاں کوئی نئی چیز دیکھی‘ یہ… Continue 23reading ایچ ٹو او

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

طارق بشیر چیمہ نے اٹھتے اٹھتے کہا ’’چوہدری شجاعت حسین واپس آ گئے ہیں‘ آپ ان کا پتا کر لیں‘‘ وزیراعظم عمران خان نے حیرت سے پوچھا ’’وہ کہاں گئے تھے‘‘ یہ جواب حیران کن تھا‘ کیوں؟ کیوں کہ چوہدری شجاعت شدید علیل تھے اور یہ جرمنی کے شہر کاسل میں ڈیڑھ ماہ اسپتال میں… Continue 23reading فائنل راؤنڈ کی تیاریاں