جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

میں چند ماہ قبل کپڑے کی ایک دکان پر گیا‘ دکان دار سر پکڑ کر بیٹھا تھا‘ پوچھنے پر اس نے بتایا‘ میرا بیٹا پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا تھا‘ جلسے کے بعد اس نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے پولیس پکڑ کر لے گئی‘ میں اب اس کے لیے… Continue 23reading ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے

ڈومیل ضلع بنوں کی تحصیل ہے‘ اس میں دو ماہ قبل ایک واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ آگے چل کر ٹھیک ٹھاک فساد کا باعث بن گیا‘ علاقے کی غریب خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے جاتی تھیں‘ علماء کرام کو یہ حرکت غیر شرعی محسوس ہوئی‘ انہوں نے فتویٰ دے… Continue 23reading یہ تبدیلی واقعی تبدیلی ہے

ارجنٹائن تمام

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

ارجنٹائن تمام

ترتونی فیملی (Tortoni) کا تعلق اٹلی سے تھا‘ یہ لوگ اٹھارہویں صدی میں اٹلی سے فرانس شفٹ ہوئے اور خوراک اور کافی کے بزنس میں قدم رکھ دیا‘ خاندان نے 1800ء میں پیرس کے بلیوارڈ ڈی اٹالینز پر کیفے ترتونی کے نام سے پہلی کافی شاپ کھولی‘ یہ کیفے اپنی کافی‘ کیک‘ پیسٹریوں‘ چاکلیٹ‘ آئس… Continue 23reading ارجنٹائن تمام

ارجنٹائن کی اچھائیاں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ارجنٹائن کی اچھائیاں

اور ایک قبر پر روزانہ پادری اپنے عملے کے ساتھ آتا ہے‘ قبر پر ’’ہولی واٹر‘‘ کا چھڑکاؤ کرتا ہے اور پھر تابوت کے کنارے کھڑے ہو کر دیر تک بائبل کی تلاوت کرتا ہے‘ یہ رسم بھی 70 سال سے جاری ہے۔ پتا چلا باباجی نے انتقال سے قبل چرچ بنوایا تھا اور یہ… Continue 23reading ارجنٹائن کی اچھائیاں

دنیا کا مہنگا ترین قبرستان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

دنیا کا مہنگا ترین قبرستان

بیونس آئرس ارجنٹائن کا دارالحکومت بھی ہے اور سب سے بڑا شہر بھی‘ ملک کی کل آبادی ساڑھے چار کروڑ ہے اور اس میں سے ڈیڑھ کروڑلوگ بیونس آئرس میں رہتے ہیں‘ یہ ملک رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے اڑھائی گنابڑا جب کہ آبادی میں چارگنا چھوٹا ہے‘آپ اس سے وسائل کی تقسیم بخوبی… Continue 23reading دنیا کا مہنگا ترین قبرستان

انٹار کٹیکا تک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

انٹار کٹیکا تک

قطب جنوبی کے ہمسائے میں ٹرین کا سفر بھی حیران کن تجربہ تھا‘ دائیں بائیں پہاڑی گلیشیئر تھے‘ دامن میں جنگل تھا اور جنگل میں جگہ جگہ دریا اور جھیلیں تھیں اور ان کے ساتھ جنگلی گھوڑے چر رہے تھے‘ جنگل میں گھوڑوں کی مختلف نسلیں آوارہ پھر رہی تھیں‘ یہ اسی جنگل میں پیدا… Continue 23reading انٹار کٹیکا تک

دنیا کے آخری سرے پر

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

دنیا کے آخری سرے پر

آب شاروں کا علاقہ حیران کن تھا‘ چھوٹے سے علاقے میں ساڑھے تین سوآب شاریں بہہ رہی تھیں‘ ندیاں اور جھرنے ایمازون سے آتے ہیں اور پہاڑوں سے نیچے چھلانگ لگا دیتے ہیں‘ میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں ایمازون کے جنگل ارجنٹائن‘ پیراگوئے اور برازیل کے سرحدی علاقوں سے بلند ہیں چناں چہ… Continue 23reading دنیا کے آخری سرے پر

دوست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

دوست

یہ میرے بچپن کی بات ہے‘ ہم لوگ دیہاتی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں‘ ہزاروں سال سے کھیتی باڑی‘ دوستیاں‘ دشمنیاں اور لڑائی جھگڑے ہمارا کام تھا‘ میرے والد اس خاندان کے پہلے فرد تھے جنہوں نے کاروبار شروع کیا‘ یہ مختلف کاروبار کرتے ہوئے آخر میں ’’بیو پار‘‘ میں ٹھہر گئے‘ ہمارے شہر میں… Continue 23reading دوست

بے عزتی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

بے عزتی

’’آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟‘‘ نوجوان کی آواز میں شدت بھی تھی‘ غصہ بھی اور حقارت بھی‘ میں شرمندہ ہو گیا اور آہستہ آواز میں عرض کیا ’’سر میں نے آپ کو کچھ بھی نہیں کہا بس آپ کی چیونگم صاف کر دی اگر یہ گستاخی ہے تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں‘‘… Continue 23reading بے عزتی

Page 18 of 52
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 52