نیا ورلڈ ٹریڈ سنٹر موسم بہار میں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا
نیویارک۔۔۔۔۔ نئے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو موسم بہار میں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ چار ارب ڈالرز کی لاگت سے دوبارہ تعمیر ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے پہلے ٹاور کا باضابطہ افتتاحی عنقریب کیا جائیگا تاہم ابتدائی طور پر دفاتر میں کام شروع کر دیا گیا ہے جن میں زیادہ تر سرکاری اداروں کے… Continue 23reading نیا ورلڈ ٹریڈ سنٹر موسم بہار میں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا

























