اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

اس شخص کے جسم میں وائی فائی کی صلاحیت کیسے پیدا ہوئی جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔آج کل جدید موبائل فونز میں وائی فائی ٹیکنالوجی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنے جسم میں ہی یہ صلاحیت پیدا کرلی ہے کہ وہ وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے۔
32 سالہ فرینک سوین کو 20 سال کی عمر میں سماعت کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوگیا اور رفتہ رفتہ ان کی قوت سماعت ختم ہونے لگی۔ اس مسئلہ کے حل کے لیے ان کے کان میں قوت سماعت بہتر بنانے والا ا لہ نصب کیا گیا اور چونکہ وہ سائنس میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے انھوں نے فینٹم ٹیرینز نامی ا لے کو وائی فائی سگنل موصول کرنے کی صلاحیت سے بھی لیس کردیا۔ وہ جب بھی سڑک پر چل رہے ہوتے ہیں یا کسی عمارت میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں موجود وائی فائی کے سگنل ان کے کان میں ا واز کی صورت میں سنائی دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…