منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

انقرہ۔۔۔۔۔ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلمانوں نے کرسٹوفر کولمبس سے تین صدی قبل ہی براعظم امریکہ دریافت کر لیا تھا۔استنبول میں لاطینی امریکہ کے مسلمان رہنماؤں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اس بات کا ثبوت کولمبس کی دستاویزات سے ملتا ہے… Continue 23reading امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

پشاور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات میں امیر جماعت اسلامی نے اسپیکر اسد قیصرکے توسط سے تحریک انصاف کی قیادت کو پیغام ارسال کیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 30 نومبر کو احتجاج اور… Continue 23reading جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

وہ جاگ ہی نہیں سکتی ۔ مگرکیوں ؟ آپ بھی جانئیے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

وہ جاگ ہی نہیں سکتی ۔ مگرکیوں ؟ آپ بھی جانئیے

لندن۔۔۔۔ وہ Kleine۔Levin یا سلیپنگ بیوٹی سینڈروم میں مبتلا ہے جس کے وجہ سے وہ دن میں صرف دو گھنٹے جاگتی ہے۔ یہ ایک ایسی عصبیاتی کیفیت ہے جو چند ہفتوں میں تیزی دکھاتی ہے اور ایک سے تین ہفتوں تک رہتی ہے۔ اس کیفیت میں مبتلا فرد ایک دن (چوبیس گھنٹوں) میں 22گھنٹوں تک… Continue 23reading وہ جاگ ہی نہیں سکتی ۔ مگرکیوں ؟ آپ بھی جانئیے

جنرل راحیل شریف 7 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جنرل راحیل شریف 7 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

راولپنڈی۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف 7 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکہ پہنچنے پر پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا ، آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی ملٹری آپریشن اورڈی جی آئی ایس پی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف 7 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

گوگل ایپ اسٹور پر ‘گو نواز گو’ کے نام سے ایک نیا گیم متعارف کروایا گیا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہاتھ میں بلّاپکڑے مختلف کنٹینروں اورخاردار جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس گیم کے ساتھ درج تفصیلات کے مطابق’وزیراعظم نوازشریف اپنے اوراپنے عہدے کے… Continue 23reading گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

عمران خان کی پانچ غلطیاں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کی پانچ غلطیاں

ایک ایسے وقت میں جب ہماری سیاست بری سے بدتر، اور چیزیں پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتی جارہی ہیں، عوام ایک سچے اور ایماندار لیڈر کے لیے ترس رہے ہیں۔ کئی لوگوں کے لیے عمران خان ہی وہ سچے اور ایماندار لیڈر ہیں۔ عمران خان کی سی وی میں موجود کئی چیزوں نے انہیں دوسروں… Continue 23reading عمران خان کی پانچ غلطیاں

استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014

استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

پشاو ۔۔۔۔ وفاق میں استعفے اکٹھے منظور کرنے کا مطالبہ کرنے والی تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں موقف الگ ہے ، اسپیکر اسد قیصر کہتے ہیں کہ استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے ، اپوزیشن والے ان کے پاس ا تے تو وہ پہلے انفرادی تصدیق ضرور کرتے۔پشاور میں امیر جماعت… Continue 23reading استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

اسلام ا باد۔۔۔۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے ا ئی ڈی پیز کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں وہ پہلے سے بے گھر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس… Continue 23reading عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014

پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

کراچی۔۔۔۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھنے کی ہدایت کردی ہے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیرصدارت سینٹرل پولیس ہیڈ آفس کراچی میں اعلیٰ سطح کا محکماتی اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

1 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 420