جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاو ۔۔۔۔ وفاق میں استعفے اکٹھے منظور کرنے کا مطالبہ کرنے والی تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں موقف الگ ہے ، اسپیکر اسد قیصر کہتے ہیں کہ استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے ، اپوزیشن والے ان کے پاس ا تے تو وہ پہلے انفرادی تصدیق ضرور کرتے۔پشاور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے موقع پر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اراکین پارلیمنٹ سے استعفوں کی منظوری کیلئے انفرادی تصدیق ضروری ہے۔اس موقع پرسراج الحق نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت استعفے منظور نہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…