جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف عوامی تحریک کی راہیں جد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اپنا پروگرام ہے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ، پاکستان میں سویلین اور فوج دونوں حکومتوں نے عوام کی مدد نہیں کی، پاکستان کو اچھی قیادت کی ضرورت ہے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان میں ایک دن کے لیے بھی جمہوریت نہیں دیکھی ، ہم کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، اسٹیٹس کو اور کرپشن میں ملوث افراد ہمارے اتحادی نہیں ہوسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاو ن کے بارے میں جے ا ئی ٹی کی تشکیل مشقِ لاحاصل ہے، ہم اسے مسترد کرتے ہیں، کون سے ا ئین میں ہے کہ قاتل خود جے ا ئی ٹی بنائے، پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاو ن میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار نہیں کیا۔ ا دھر تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کہا ہے پی ا ے ٹی کے پروگرام سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…