منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کاغلاموں میں پہلا نمبر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014

سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کاغلاموں میں پہلا نمبر

لندن۔۔۔۔۔بھارتی حکمرانوں کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مستقبل کی سپر پاور ہونے کے دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دنیا بھر میں غلامی کی زنجیروں میں جکڑے لوگوں کی سب سے بڑی تعداد اسی ملک کی باسی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دور… Continue 23reading سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کاغلاموں میں پہلا نمبر

ایم کیو ایم اور ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،ا صف زرداری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایم کیو ایم اور ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،ا صف زرداری

لندن۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ا صف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول نے جلسوں میں اپنی رائے کا اظہار کیا، ایم کیو ایم کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،اگر ایم کیو ایم لندن میں مجھ سے ملنا چاہے تو انکو میرے ایڈریس کا پتا ہے،انھوں نے یہ باتیں لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہیں،اس سوال… Continue 23reading ایم کیو ایم اور ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،ا صف زرداری

تحریک انصاف عوامی تحریک کی راہیں جد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف عوامی تحریک کی راہیں جد

لندن۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اپنا پروگرام ہے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ، پاکستان میں سویلین اور فوج دونوں حکومتوں نے عوام کی مدد نہیں کی، پاکستان کو اچھی قیادت کی ضرورت ہے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading تحریک انصاف عوامی تحریک کی راہیں جد

پی ٹی آئی کا اپنے کارکن کی ہلاکت کا دعویٰ غلط ثابت

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

پی ٹی آئی کا اپنے کارکن کی ہلاکت کا دعویٰ غلط ثابت

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کی جانب سے گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے کارکن کی ہلاکت کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرعارف علوی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شریں مزاری نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اپنے کارکن کی ہلاکت کا دعویٰ غلط ثابت

سعودی عرب، ایک شخص نے بیوی کو واٹس ایپ کی وجہ سے طلاق دے دی۔ اصل کہانی کیا تھی؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعودی عرب، ایک شخص نے بیوی کو واٹس ایپ کی وجہ سے طلاق دے دی۔ اصل کہانی کیا تھی؟

سعودی عرب میں ایک شخص نے  بیوی کو صرف اس بات پر طلاق کا پروانہ تھما دیا کہ اس نے واٹس ایپ پر اس کا پیغام پڑھنے کے باوجود اسے نظرانداز کردیا۔ دبئی کے مقامی  اخبار کے  مطابق 30 سالہ سعودی شہری  کی بیوی ہر وقت موبائل پر دوستوں کےساتھ بات چیت   اور چیٹنگ… Continue 23reading سعودی عرب، ایک شخص نے بیوی کو واٹس ایپ کی وجہ سے طلاق دے دی۔ اصل کہانی کیا تھی؟

موٹاپے اور دل کی بیماریوں سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

موٹاپے اور دل کی بیماریوں سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ

لندن: جدید ترین تحقیق نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال نہ صرف  موٹا ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ ہمارے دل کو بھی محفوظ رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ ہے ۔ میڈیکل سائنس کے مشہور ترین میگزین پوسٹ میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی جدید ترین تحقیق میں کہا… Continue 23reading موٹاپے اور دل کی بیماریوں سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ

بڑی دیر کردی مہرباں آتےآتے، پاکستان کیلیے بلآخر ایک اچھی خبر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

بڑی دیر کردی مہرباں آتےآتے، پاکستان کیلیے بلآخر ایک اچھی خبر

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ملک بھر کی صنعتوں کے لیے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے ملک بھر کی صنعتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے وزارت پانی و بجلی کو بھی آگاہ… Continue 23reading بڑی دیر کردی مہرباں آتےآتے، پاکستان کیلیے بلآخر ایک اچھی خبر

بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے۔ وہ ملکی ضرروت کے دفاعی سازوسامان کو نہ صرف ملک کے اندر تیار کرنا چاہتا ہے بلکہ چین کی طرح چند سالوں میں اسلحے کا سب سے بڑا ڈیلر بننا چاہتا ہے۔ اس… Continue 23reading بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

لال مسجد آپریشن، صدر پرویز مشرف خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست مسترد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

لال مسجد آپریشن، صدر پرویز مشرف خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔ مقامی عدالت نے لال مسجد آپریشن میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر افراد کے خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج سکندر خان نے شہدا فاؤنڈیشن کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 15 افراد کے خلاف دوسری ایف آئی… Continue 23reading لال مسجد آپریشن، صدر پرویز مشرف خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست مسترد

1 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 420