عوام دو تہائی اکثریت دے دیں ،ملک کا نطام بدل دیں گے، طاہرالقادری
بھکر۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کمزوروں اورطاقتوروں کی جنگ شروع ہوچکی ہے اگر کراچی سے خیبر تک عوام دو تہائی اکثریت دے دیں تو وہ ملک کا نطام بدل دیں گے۔بھکرمیں جلسہ عام سے خطاب کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ دھرنے نے پاکستانی… Continue 23reading عوام دو تہائی اکثریت دے دیں ،ملک کا نطام بدل دیں گے، طاہرالقادری