منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور ۔۔۔۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے شیخ رشید کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیئے درخواست سماعت کے لیئے فل بینچ کو بھیجوا دی۔جسٹس شہزادہ مظہر نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اسد منظور بٹ نے موقف اختیار کیا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اجتماعات میں عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں جو کہ ملک کے غداری کے زمرے میں آتا ہے لہذا شیخ رشید کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ فاضل جج نے درخواست کو مذید سماعت کے لیئے فل بینچ کے رو برو بھیجوا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…