منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سڈنی کی ماحول دوست عمارت کو دنیا کی بہترین عمارت قرار دیدیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

سڈنی۔۔۔۔۔۔ سڈنی کی 116 میٹر ماحول دوست عمارت کو دنیا کی بہترین عمارت قرار دے دیا گیا۔ون سینٹرل پارک نامی عمارت 116 میٹر یعنی 380 فٹ بلند کی بیرونی سطح پر مختلف پودے اور سبز گھاس اگائی گئی ہے۔ پودے اور پھولوں کی وجہ سے اسے عمودی باغ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ عمارت میں رہائشی اپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ شاپنگ پلازہ بھی موجود ہیں۔ جہاں سے سیاح کئی مشہور عالمی برانڈز کی چیزوں کی خریداری کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…