کراچی۔۔۔۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔کراچی پولیس نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان سرمد صدیقی ، ندیم عرف برگرعرف ملا اور ا?صف ظہیر کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا، پولیس کی جانب سے مزید ریمانڈ طلب نہ کرنے پر عدالت نے تینوں ملزمان کو 28 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا۔ عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر کیس کا چالان پیش کیا جائے۔واضح رہے کہ پولیس نے تینوں ملزمان کو گزشتہ ماہ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا، ملزم آصف ظہیر کو عدالت نے شیرٹن ہوٹل دھماکے کے الزام میں سزائے موت بھی دی تھی تاہم سپریم کورٹ نے اسے بری کردیا تھا۔
ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































