ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کبڈی میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

بنکاک۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو 28 کے مقابلے میں 39 پوائنٹس سے شکست دی۔واضح رہے کہ ایشین بیچ گیمز کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ایران کے ساتھ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…