لاڑکانہ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی جانب سے آج لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے کی تیاری مکمل کرلی گئی جب کہ ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے جس کے لئے تمام تر تیاری مکمل کرلی گئی۔ پارٹی انتظامیہ نے شرکا کو جلسہ گاہ تک لانے اور لے جانے کے علاوہ شرکا کے بیٹھنے کے انتظامات مکمل کرلئے جب کہ اس حوالے سے جلسہ گاہ میں ہزاروں کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ پارٹی قائدین کے لئے 70 فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا جبکہ جلسہ گاہ کے اطراف پارٹی پرچم اور عمران خان کے پوسٹر ا?ویزاں کئے گئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکا سے شام 5 بجے خطاب کریں گے۔
لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاری مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































