منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ کیا بیان دیا؟

datetime 6  جنوری‬‮  2015

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ کیا بیان دیا؟

ممبئی: کہتے ہیں پرانی محبت انسان بھولے نہیں بھولتا اوراس کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا بالی ووڈ میں جہاں شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کو عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنے کے دوران کرینہ کپور کی یاد ایک بار پھر ستانے لگی جس… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ کیا بیان دیا؟

عام طور پر بچوں کو سالگرہ پر تحفے ملتے ہیں مگر اس تین سال کی ننھی گریس کو ملا کچھ خاص

datetime 6  جنوری‬‮  2015

عام طور پر بچوں کو سالگرہ پر تحفے ملتے ہیں مگر اس تین سال کی ننھی گریس کو ملا کچھ خاص

اٹلانٹا: عموماً بچوں کو ان کی سالگرہ پر خوبصورت اور ان کے من پسند تحائف ملتے ہیں جنہیں پا کر وہ خوشی سے پھولے نہیں سماتے لیکن امریکہ میں ایک بچی کو اس کی تیسری سالگرہ پر ملا دل کا تحفہ ہارٹ پلانٹ کی صورت میں جسے اس کے خراب دل کی جگہ لگا کر اسے… Continue 23reading عام طور پر بچوں کو سالگرہ پر تحفے ملتے ہیں مگر اس تین سال کی ننھی گریس کو ملا کچھ خاص

سال 2014 جاتے جاتے ایک اور بُری خبر دے گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2015

سال 2014 جاتے جاتے ایک اور بُری خبر دے گیا

نیو یارک: اگرچہ گزشتہ سال فضائی سفر کے لحاظ سے کچھ اچھا نہں رہا کیونکہ یہ سال مسافروں کی ہلاکتوں کے اعتبار سے مہلک ترین سال رہا لیکن کچھ ایئر لائنز نے اپنی شاندار سروس اور بہترین تکنیکی مہارت کی بدولت اپنے سفر کو محفوظ بنائے رکھا اور ان میں آسٹریلیا کی ایئر لائن سب پر… Continue 23reading سال 2014 جاتے جاتے ایک اور بُری خبر دے گیا

اگر آپ کو اب بھی داعش پاکستان کیلئے طالبان سے زیادہ بڑا خطرہ نہیں لگتی تو زرا یہ رپورٹ بھی پڑھ لیں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

اگر آپ کو اب بھی داعش پاکستان کیلئے طالبان سے زیادہ بڑا خطرہ نہیں لگتی تو زرا یہ رپورٹ بھی پڑھ لیں

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کا اثر و رسوخ روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور داعش پاکستان کے لئے حقیقی اور مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ ہے جب کہ سیکیورٹی  کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی صورتحال زیادہ مخدوش ہے. پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز نے… Continue 23reading اگر آپ کو اب بھی داعش پاکستان کیلئے طالبان سے زیادہ بڑا خطرہ نہیں لگتی تو زرا یہ رپورٹ بھی پڑھ لیں

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے رو پڑے، انکو کس بات کا دکھ ہوا. جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے رو پڑے، انکو کس بات کا دکھ ہوا. جاننے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد.. پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کیا کہ انہوں نے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کے حق میں اپنے ضمیر کے خلاف ووٹ دیا۔ 21ویں ترمیم کی قومی اسمبلی میں، دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد سینیٹ میں بھی ان ترامیم کو منظور کر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے رو پڑے، انکو کس بات کا دکھ ہوا. جاننے کیلئے کلک کریں

مہمند ایجنسی میں تین افراد کی لاشیں برآمد

datetime 6  جنوری‬‮  2015

مہمند ایجنسی میں تین افراد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی سے منگل کے روز تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔یہ لاشیں ایک چھوٹے دیہات کندرو خخ میں قبرستان کے قریب سے ملی ہیں۔ مہمند ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکاروں کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک… Continue 23reading مہمند ایجنسی میں تین افراد کی لاشیں برآمد

دی انٹرویو دیکھنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مار نے کا کا حکم

datetime 6  جنوری‬‮  2015

دی انٹرویو دیکھنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مار نے کا کا حکم

پیا نگ یا نگ ۔۔۔۔حال ہی میں بنائی گئی فلم دی انٹرویو نے جہاں دنیا بھر میں اپنے متنازع ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل کی وہیں شمالی کوریا کی حکومت میں اس فلم کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے اور اب اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی شمالی کوریا کا… Continue 23reading دی انٹرویو دیکھنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مار نے کا کا حکم

پی آئی اے کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

پی آئی اے کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا، جاننے کیلئے کلک کریں

کراچی.. پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کامالی بحران مزیدشدت اختیارکرگیا، قومی ادارے کا مجموعی خسارہ300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ پی آئی اے نے کٹھمنڈو، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ، بنکاک، سنگاپور، کولمبو، ایران، شکاگو، ہوسٹن، ترکی، گلاسگو، ایمسٹرڈم سمیت دیگربین الاقوامی روٹس بند کردیے، یہ روٹس گزشتہ کئی سال سے بندہیں لیکن انتظامیہ ان منافع بخش روٹس… Continue 23reading پی آئی اے کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا، جاننے کیلئے کلک کریں

ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشت گردی نے ہزاروں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2015

ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشت گردی نے ہزاروں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا

کٹھوعہ۔۔۔۔۔ امریکی صدر براک اوباما اور ان کے وزیرخارجہ جان کیری کی بھارت آمد سے پہلے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سامبا اور کٹھوعہ اضلاع میں سرحد کے قریب رہنے والے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔یکم جنوری سے ہی… Continue 23reading ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشت گردی نے ہزاروں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 420