قومی اسمبلی نے 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی
اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان کی قومی اسمبلی نے 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی ہے اور اس آئینی ترمیم کے حق میں 247 اراکین نے ووٹ دیے۔ووٹنگ کے عمل میں جماعت اسلامی اور حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حصہ نہیں لیا۔21 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ کو منظوری… Continue 23reading قومی اسمبلی نے 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی

























