فیس بک کے بانی نے پاکستانی اداکار معافی مانگ لی ،کلک کر کے تفصیلات پڑھیں
واشنگٹن۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکر برگ نے پاکستانی ماڈل و اداکار حمزہ علی عباسی کے فرانسیسی رسالے چارلی ہیبڈو پر حملے اور اظہارِ رائے کی آزادی کے حوالے سے شیئر کیے گئے فیس بک اسٹیٹس کو ہٹائے جانے کو ایک ‘غلطی’ قرار دے دیا۔حمزہ علی… Continue 23reading فیس بک کے بانی نے پاکستانی اداکار معافی مانگ لی ،کلک کر کے تفصیلات پڑھیں