لاہو۔۔۔۔۔ فیصل ا باد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی۔یہ فیصلہ ا ف اسپنر کی کمشنر، ڈی سی او اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات میں کیا گیا،حکام کا موقف تھا کہ موجودہ حالات میں بغیر حفاظتی انتظامات کے اکیڈمی میں ا مد ورفت خطرات سے خالی نہیں ہوگی، تعلیمی اداروں کے تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسے کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا، اس دوران تمام ڈیٹا بھی مرتب کرکے رجسٹرڈ کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے کارڈز بنا دیے جائیں گے، اکیڈمی میں سیکیورٹی کی فراہمی کیلیے متعلقہ حکام سے مزید سفارشات بھی طلب کی گئی ہیں۔
سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































