منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

کراچی.. پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیف سلیکٹر معین خان نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح

datetime 7  جنوری‬‮  2015

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح

مٹھی۔۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں روزانہ 20 لاکھ گیلن… Continue 23reading مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح

آپ نے سمارٹ فون دیکھے ہونگے لیکن یہ فون تو آپ پہن بھی سکتے ہیں،کلک کر کے تفصیلات پرھیں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

آپ نے سمارٹ فون دیکھے ہونگے لیکن یہ فون تو آپ پہن بھی سکتے ہیں،کلک کر کے تفصیلات پرھیں

لاس ویگس۔۔۔ سمارٹ گیجٹ اب صرف گھڑیوں اور ہاتھوں کیکڑوں کی صورت میں ہی دستیاب نہیں بلکہ اب پیشِ خدمت ہیں ،ٹیکنولوجی کے کئی شاہکار وئیرایبل گیجٹس۔اسمارٹ وئیرایبل گیجٹ یعنی اسمارٹ فون جیسے ا لات جنھیں باا سانی پہنا جا سکتا ہے۔ امریکا کے شہر لاس ویگس میں سالانہ انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرانکس شو منعقد کیا… Continue 23reading آپ نے سمارٹ فون دیکھے ہونگے لیکن یہ فون تو آپ پہن بھی سکتے ہیں،کلک کر کے تفصیلات پرھیں

آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 7  جنوری‬‮  2015

آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور۔۔۔۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام آئین کے بنیادی ڈھانچے کے منافی ہے، آرمی ایکٹ اور آئین میں کی… Continue 23reading آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

ذکی الرحمٰن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم

datetime 7  جنوری‬‮  2015

ذکی الرحمٰن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کی سازش تیار کرنے کے مقدمے کے مرکزی ملزم ذکی الرحمٰن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عدالت عالیہ نے یہ فیصلہ عجلت میں دیا ہے۔جسٹس… Continue 23reading ذکی الرحمٰن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک شاندار اعلان، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک شاندار اعلان، پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد کی ملاقات‘ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت جبکہ 5 ارب 53 کروڑ روپے بھی دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک شاندار اعلان، پڑھنے کیلئے کلک کریں

صدر نے دستخط کردیئے 21 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2015

صدر نے دستخط کردیئے 21 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

اسلام آباد۔۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا باضابطہ حصہ بن گئی ہیں۔آئین کے تحت 21ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ بل کی سمری ایوان صدر کو بھجوائی گئی تھی جس پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے ہیں،… Continue 23reading صدر نے دستخط کردیئے 21 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

کنگ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

datetime 7  جنوری‬‮  2015

کنگ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

ممبئی۔۔۔۔بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے بارے میں کہنا تھا… Continue 23reading کنگ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

سنگدلی کا لفظ تو آپ نے سنا ہو گالیکن ماں باپ اتنے سنگدل نہیں دیکھے ہونگے،کلک کر کے پڑھیں بد قسمت بچو ں کی داستان

datetime 7  جنوری‬‮  2015

سنگدلی کا لفظ تو آپ نے سنا ہو گالیکن ماں باپ اتنے سنگدل نہیں دیکھے ہونگے،کلک کر کے پڑھیں بد قسمت بچو ں کی داستان

لاہور۔۔۔۔میاں بیوی کی علیحدگی کے بعد والدین نے بچوں کو اپنے پاس رکھنے سے انکار کردیا جس کے بعد بچے اپنا حق لینے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ لاہور کے رہائشی عدنان نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد اسے طلاق دے دی جس کے بعد خاتون ملتان چلی گئی جب کہ عدنان بھی اپنے دو… Continue 23reading سنگدلی کا لفظ تو آپ نے سنا ہو گالیکن ماں باپ اتنے سنگدل نہیں دیکھے ہونگے،کلک کر کے پڑھیں بد قسمت بچو ں کی داستان

1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 420