اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 7  جنوری‬‮  2015 |

لاہور۔۔۔۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام آئین کے بنیادی ڈھانچے کے منافی ہے، آرمی ایکٹ اور آئین میں کی گئی حالیہ ترامیم سے عوام کے وہ حقوق سلب ہوئے جن کی ضمانت آئین میں دی گئی ہے۔ اس لئے عدالت عظمٰی سے استدعا ہے کہ 21 ویں آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دے،واضح رہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے گزشتہ روز آرمی ایکٹ اور آئین میں 21ویں ترمیم متفقہ طور پر منظور کی تھی جس کے تحت دہشتگردوں کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لئے خصوصی فوجی عدالتوں کا قیام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…