ایسی گاڑی جو خود ہی پارک ہو جاتی ہے
لندن۔۔۔معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے دوسروں سے ہٹ کر کچھ مختلف پیش کرنے کی کوشش کی اور اس نے ایسی گاڑی متعارف کرائی ہے جو پارکنگ کی جگہ خود ڈھونڈنے میں مہارت رکھتی ہے۔ بی ایم ڈبلیو نے اس گاڑی میں اپنے صارفین کے لیے ریموٹ مانیٹرنگ سسٹم، سنسرز اور جدید ٹیکنالوجی جیسے فیچر… Continue 23reading ایسی گاڑی جو خود ہی پارک ہو جاتی ہے