منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

datetime 6  جنوری‬‮  2015

سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیاہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے وفاقی وزیر کا حلف لیا۔ ان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی دکھائی،فضل الرحمان

datetime 6  جنوری‬‮  2015

ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی دکھائی،فضل الرحمان

اسلام ا باد۔۔۔۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 21ویں ا ئینی ترمیم اورآ رمی ایکٹ ترمیمی بل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا تاہم ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔پارلیمنٹ… Continue 23reading ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی دکھائی،فضل الرحمان

سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی

datetime 6  جنوری‬‮  2015

سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی

اسلام ا باد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدلیہ میں ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں قانون کے مطابق حکومت کو نقص امن کے خدشے پر کسی شخص کو حراست میں لینے کا اختیار ہے۔ وفاق کی اپیل پر ذکی الرحمان لکھوی کو نوٹس جاری… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست ضمانت پر کارروائی روک دی

پیپلز پارٹی میں پھوٹ،ٹیم بلاول کے نام سے یوتھ ونگ بن گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2015

پیپلز پارٹی میں پھوٹ،ٹیم بلاول کے نام سے یوتھ ونگ بن گیا

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے درمیان اختلافات کو بلاول کے حامیوں کی جانب سے بنائی گئی ویب سائٹ ‘ ٹیم بلاول’ نے مزید بڑھاوا دے دیا ہے۔اگرچہ پاکستان پیپلز پارٹی کا اپنا یوتھ ونگ موجود… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں پھوٹ،ٹیم بلاول کے نام سے یوتھ ونگ بن گیا

محمد حفیظ کیلئے اچھی خبر کا عندیہ کس نے دیا کلک کر کے پڑھیں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

محمد حفیظ کیلئے اچھی خبر کا عندیہ کس نے دیا کلک کر کے پڑھیں

لاہور۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے ورلڈ کپ سکواڈ میں منتخب ہونے کا واضح عندیہ دیا ہے۔اس وقت معین خان کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کراچی میں پندرہ رکنی ورلڈ کپ سکواڈ منتخب کرنے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھی ہے۔ممتاز آل راؤنڈ کی سلیکشن کے حوالے سے… Continue 23reading محمد حفیظ کیلئے اچھی خبر کا عندیہ کس نے دیا کلک کر کے پڑھیں

ایک پاکستانی کی چوہوں کے خلاف جنگ کی کہانی جس کو پڑھ کر حیر توں کے سمندر میں ڈوب جائیں گے، کلک کر کے جانیں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

ایک پاکستانی کی چوہوں کے خلاف جنگ کی کہانی جس کو پڑھ کر حیر توں کے سمندر میں ڈوب جائیں گے، کلک کر کے جانیں

پشاور۔۔۔۔ پشاور کے رہائشیوں کی زندگی حالیہ برسوں میں لاتعداد بم دھماکوں، فائرنگ اور اغوا وغیرہ جیسے مسائل میں گزر رہی ہے مگر اب انہیں اپنے گھروں میں ایک اور بڑے خطرے کا سامنا ہے اور وہ ہے بڑے بڑے چوہے۔ طالبان کے خلاف جنگ میں صف اول کی حیثیت رکھنے والے شہر کے باسیوں… Continue 23reading ایک پاکستانی کی چوہوں کے خلاف جنگ کی کہانی جس کو پڑھ کر حیر توں کے سمندر میں ڈوب جائیں گے، کلک کر کے جانیں

برطانیہ میں حجاب اوڑھنے کے رحجا ن میں اضافہ کی وجہ کیا ہے، پڑھیں ایک چشم کشا رپورٹ ،کلک کریں

datetime 6  جنوری‬‮  2015

برطانیہ میں حجاب اوڑھنے کے رحجا ن میں اضافہ کی وجہ کیا ہے، پڑھیں ایک چشم کشا رپورٹ ،کلک کریں

لندن۔۔۔۔برطانیہ میں رہنے والی بیشتر مسلم خواتین پردہ یا اسکارف کا استعمال اپنے عقیدے کے مطابق کرتی ہیں۔ ایک عام سا خیال ہے کہ اکثر خواتین جو دین اسلام پرعمل پیرا ہیں کو پردہ کرنے کے حوالے سے معاشرتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اکثر مسلم خواتین کا کہنا ہے کہ وہ یہ… Continue 23reading برطانیہ میں حجاب اوڑھنے کے رحجا ن میں اضافہ کی وجہ کیا ہے، پڑھیں ایک چشم کشا رپورٹ ،کلک کریں

پشاور کے قریب کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 6  جنوری‬‮  2015

پشاور کے قریب کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور۔۔۔۔: بڈھ بیر میں کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں کھیتوں سے ایک خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں ہیں، تمام افراد کو قریب سے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم… Continue 23reading پشاور کے قریب کھیتوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

پی ائی اے کامالی بحران سنگین ہو گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2015

پی ائی اے کامالی بحران سنگین ہو گیا

کراچی۔۔۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کامالی بحران مزیدشدت اختیارکرگیا، قومی ادارے کا مجموعی خسارہ300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔پی ائی اے نے کٹھمنڈو، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ، بنکاک، سنگاپور، کولمبو، ایران، شکاگو، ہوسٹن، ترکی، گلاسگو، ایمسٹرڈم سمیت دیگربین الاقوامی روٹس بند کردیے، یہ روٹس گزشتہ کئی سال سے بندہیں لیکن انتظامیہ ان منافع بخش روٹس پرپروازیں چلانے… Continue 23reading پی ائی اے کامالی بحران سنگین ہو گیا

1 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 420