مسلمان سے شادی پر بولی وڈ اداکارہ نشانے پر
بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی ہندو انتہا پسند تنظیموں کے نشانے پر آگئیں اور ان کے خلاف جارحانہ مہم شروع کردی گئی۔ ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد نے کرینہ کپور کی ایک ایسی تصویر شائع کی ہے جس میں اداکارہ کا چہرہ نقاب میں چھپایا گیا ہے جبکہ آدھا بے نقاب جس میں بندی… Continue 23reading مسلمان سے شادی پر بولی وڈ اداکارہ نشانے پر