اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

صرف 30 سیکنڈ قبل لاہوری کی پھانسی ٹل گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2015

صرف 30 سیکنڈ قبل لاہوری کی پھانسی ٹل گئی

لاہور۔۔۔۔ کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی اکرام الحق عرف لاہوری کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا جس کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے تاہم مجرم کو اپنے انجام تک پہنچانے سے صرف 30 سیکنڈ قبل پھانسی پرعمل درآمد روک دیا گیا  -کوٹ لکھپت جیل میں صبح ساڑھے… Continue 23reading صرف 30 سیکنڈ قبل لاہوری کی پھانسی ٹل گئی

ملک بچانے کیلئے ا ئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ملک بچانے کیلئے ا ئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

حیدر آباد۔۔۔۔سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے ا ئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں بعد میں عدالتوں سے اسے ا ئینی اور قانونی حیثیت دلائی جا سکتی ہے۔فوج کی پشت پناہی سے نامزد افراد کی ایسی حکومت قائم کی جانی چاہئے جو انتخابات سے پہلے ضروری… Continue 23reading ملک بچانے کیلئے ا ئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

کراچی یونیورسٹی میں طالبہ کو’حراساں‘ کرنے کا ایک اور واقعہ

datetime 7  جنوری‬‮  2015

کراچی یونیورسٹی میں طالبہ کو’حراساں‘ کرنے کا ایک اور واقعہ

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار جنسی طور پر حراساں کیے جانے کا معاملہ سوشل ورک ڈپارٹمنٹ میں سامنے آیا ہے۔ طلباء کی جانب سے متعدد… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی میں طالبہ کو’حراساں‘ کرنے کا ایک اور واقعہ

پیرس: سیاسی رسالے کے دفتر پر حملہ، 12 ہلاک، مگر یہ حملہ کیا کس نے اور وجہ کیا تھی؟

datetime 7  جنوری‬‮  2015

پیرس: سیاسی رسالے کے دفتر پر حملہ، 12 ہلاک، مگر یہ حملہ کیا کس نے اور وجہ کیا تھی؟

  پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مزاحیہ سیاسی رسالے کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ چارلی ہیبدو نامی رسالے نے 2011 میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے توہین آمیز خاکے اپنے سرورق پر شائع کیے تھے جس کے بعد اس کے دفتر پر… Continue 23reading پیرس: سیاسی رسالے کے دفتر پر حملہ، 12 ہلاک، مگر یہ حملہ کیا کس نے اور وجہ کیا تھی؟

پاکستان ورلڈ کپ میں کیسا کریگا پرفارم؟ یہ پڑھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

پاکستان ورلڈ کپ میں کیسا کریگا پرفارم؟ یہ پڑھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں

کراچی: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں عالمی کپ کا 11واں ایڈیشن منعقد ہونے میں اب ڈیڑھ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ اب تک کھیلے گئے ورلڈ کپس میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے جہاں شاہینوں نے مجموعی طور پر 64 میچز کھیلے جن میں سے 36 میں کامیاب رہا جبکہ… Continue 23reading پاکستان ورلڈ کپ میں کیسا کریگا پرفارم؟ یہ پڑھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں

مادر ملت کی زندگی میں ہونے والے دو اہم واقعات برسوں بعد منظرعام پر آگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2015

مادر ملت کی زندگی میں ہونے والے دو اہم واقعات برسوں بعد منظرعام پر آگئے

محترمہ فاطمہ جناح، قائداعظم محمد علی جناح کی بہن ہی نہیں، بلکہ ان کی فکری وراثت کی بھی امین تھیں۔ ان کی زندگی کا بیش تر حصہ اپنے عظیم بھائی کی رفاقت میں بسر ہوا، خصوصاً قائداعظم کی زندگی کے آخری انیس برس تو ایسے تھے جب محترمہ فاطمہ جناح لمحہ بہ لمحہ اپنے بھائی… Continue 23reading مادر ملت کی زندگی میں ہونے والے دو اہم واقعات برسوں بعد منظرعام پر آگئے

بلڈ پریشر، شوگر اور دل کی بیماریوں کا نشانہ اب ہے ایک خاص قسم کا گروپ

datetime 7  جنوری‬‮  2015

بلڈ پریشر، شوگر اور دل کی بیماریوں کا نشانہ اب ہے ایک خاص قسم کا گروپ

نیویارک: امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین  کے مقابلے میں 20 سے 37 سال کی خواتین  میں دل کی بیماریوں، بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماری کے پیدا ہونے کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے تاہم اگر وہ 6 صحت مندانہ عادات کو اپنا لیں تو ان… Continue 23reading بلڈ پریشر، شوگر اور دل کی بیماریوں کا نشانہ اب ہے ایک خاص قسم کا گروپ

تندرست و توانا زندگی گزارنے کیلئے یہ ضرور پڑھیں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

تندرست و توانا زندگی گزارنے کیلئے یہ ضرور پڑھیں

انسانی جسم میں 70 فیصد  تک پانی پایا جاتا ہے اور اسی وجہ سے روزانہ اس کا باقاعدگی سے استعمال صحت مند زندگی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ پانی انسانی زندگی کے لئے انتہائی اہم ہے اور اس کے بغیر انسانی زندگی کا تصور نہ صرف ناممکن ہے بلکہ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے… Continue 23reading تندرست و توانا زندگی گزارنے کیلئے یہ ضرور پڑھیں

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 7  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

کراچی.. پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیف سلیکٹر معین خان نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کون کون کھیلے گا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 434