ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، نیپال کی حکومت نے فیس کم کر دی
کٹھمنڈو۔۔۔۔ دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کے لیے 2015 ایک اچھی خبر کے ساتھ شروع ہوا ہے اور وہ یہ کہ نیپال کی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے کے خواہشمند افراد سے لی جانے والی فیس میں کمی کر دی ہے۔نیپالی حکومت کی جانب سے یہ اعلان نئے سال کے آغاز پر کیا گیا… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، نیپال کی حکومت نے فیس کم کر دی

























