پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2015 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہور۔۔۔۔پاکستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2015 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔سکواڈ میں شامل سات کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلی بار عالمی کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔لیگ سپنر یاسر شاہ کو حریف ٹیموں کو چونکا دینے… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2015

فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع

پیرس۔۔۔۔ فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے ملتا جلتا… Continue 23reading فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع

ورلڈ کپ 2015 کے لئے شاہینوں کا سکواڈ تیار

datetime 7  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015 کے لئے شاہینوں کا سکواڈ تیار

کراچی۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے جس میں کامران اکمل ، شعب ملک، عمر گل اور اظہر علی شامل نہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کے لئے آئندہ ماہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں میں ہونے والے میگا… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015 کے لئے شاہینوں کا سکواڈ تیار

سندھ حکومت کانجی سکولوں کو سکیورٹی دینے سے انکار

datetime 7  جنوری‬‮  2015

سندھ حکومت کانجی سکولوں کو سکیورٹی دینے سے انکار

کراچی۔۔۔۔سندھ حکومت نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل اپنے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دیں، کیونکہ حکومت اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ اسکولوں میں پولیس کی تعیناتی کو یقینی بناسکے۔پولیس اور محکمہ تعلیم کے عہدیداران سے ملاقات کے بعد میڈیا… Continue 23reading سندھ حکومت کانجی سکولوں کو سکیورٹی دینے سے انکار

گوجرانوالہ میں پیشی کیلئے آنے والے کو قتل کر دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2015

گوجرانوالہ میں پیشی کیلئے آنے والے کو قتل کر دیا گیا

گوجرانوالہ۔۔۔۔سیشن کورٹ میں وکلا کے کالے کو ٹ پہن کر داخل ہونے والے مسلح ملزمان نے سماعت کے لئے ا نے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا جب کہ پولیس نے ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا۔ گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں وکلا کے کو ٹ پہن کر داخل ہونے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں پیشی کیلئے آنے والے کو قتل کر دیا گیا

تر ک صدر نے یورپ کو وارننگ دیدی

datetime 7  جنوری‬‮  2015

تر ک صدر نے یورپ کو وارننگ دیدی

انقرہ۔۔۔۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔اردوغان نے انقرہ میں ترکی کے سفیروں کو ایک تقریر میں کہا کہ انہیں جارحانہ خارجہ… Continue 23reading تر ک صدر نے یورپ کو وارننگ دیدی

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2015

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

لاہور۔۔۔۔ شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کیعلاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر کئے جو پاکستانی علاقے… Continue 23reading شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

یمن میں پولیس کالج کے باہر دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2015

یمن میں پولیس کالج کے باہر دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

صنعا۔۔۔۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں پولیس کالج کے باہر ایک دھماکے میں ’متعدد افراد ہلاک اور زخمی‘ ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق بم گاڑی میں نصب تھا جو پولیس کالج کے باہر کھڑی کی گئی تھی اور وہاں طلبہ کی بھیڑ تھی۔تاہم کسی آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔عینی شاہدین… Continue 23reading یمن میں پولیس کالج کے باہر دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے

اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے بحرین کی قیادت سے بات چیت کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی خصوصی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے

1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 434