پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

عمران خان نے دوسری شادی کر لی

datetime 8  جنوری‬‮  2015

عمران خان نے دوسری شادی کر لی

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور اینکر پرسن ریحام خان بنی گالہ میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ عمران خان اور ریحام خان کے نکاح کی تقریب بنی گالہ میں ان کے فارم ہاؤس میں ہوئی، ان کا نکاح مفتی سعید پڑھایا جبکہ عمران خان کے دوست ذاکر خان اور عون… Continue 23reading عمران خان نے دوسری شادی کر لی

بھارت ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کے قتل کا ذمہ دار ہے، تسنیم اسلم

datetime 8  جنوری‬‮  2015

بھارت ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کے قتل کا ذمہ دار ہے، تسنیم اسلم

اسلام آباد۔۔۔۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کو قتل کررہا ہے، اس صورت حال میں ہمیں دہشتگردی کے خلاف اپنے اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم کا کہنا تھا… Continue 23reading بھارت ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کے قتل کا ذمہ دار ہے، تسنیم اسلم

نواز شریف بھی بھارت کیخلاف بول پڑے

datetime 8  جنوری‬‮  2015

نواز شریف بھی بھارت کیخلاف بول پڑے

منامہ۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے ہمیشہ تعلقات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی لیکن لائن ا ف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے فائرنگ تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے۔ بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے… Continue 23reading نواز شریف بھی بھارت کیخلاف بول پڑے

فرانس میں دوسرے روز بھی پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2015

فرانس میں دوسرے روز بھی پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

پیرس۔۔۔۔۔فرانس میں دوسرے روز بھی پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔… Continue 23reading فرانس میں دوسرے روز بھی پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر جیل میں

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر جیل میں

ڈھاکا۔۔۔۔ورلڈ اسکواڈ میں شامل بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین کو ریپ کے الزامات میں جمعرات کو مقامی جیل بھیج دیا گیا ہے۔19 سالہ اداکارہ نازنین اختر ہیپی نے گزشتہ ماہ کرکٹر کے خلاف ریپ اور شادی کے جھوٹے وعدے کی شکایت درج کرائی تھی۔جمعرات کو دارالحکومت ڈھاکا کی مقامی عدالت کے جج نے روبیل کو… Continue 23reading ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر جیل میں

دنیا کی مشہور فاسٹ فوڈ چین سے چپس کھانے والوں پر کیا گذری کلک کر کے جانئے

datetime 8  جنوری‬‮  2015

دنیا کی مشہور فاسٹ فوڈ چین سے چپس کھانے والوں پر کیا گذری کلک کر کے جانئے

ٹوکیو۔۔۔۔مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے پچھلے سال جاپان میں اپنے ایک آؤٹ لیٹ میں چپس میں سے انسانی دانت برآمد ہونے پر معذرت کی ہے۔بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ اگست میں پیش آیا۔ ایک کسٹمر نے اوساکا میں میکڈونلڈز آؤٹ لیٹ میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان کے چپس میں سے… Continue 23reading دنیا کی مشہور فاسٹ فوڈ چین سے چپس کھانے والوں پر کیا گذری کلک کر کے جانئے

ایسی بھی کیا بات ہو گئی کہ بلاول پارٹی سے اتنے ناراض ہیں،پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ایسی بھی کیا بات ہو گئی کہ بلاول پارٹی سے اتنے ناراض ہیں،پڑھنے کیلئے کلک کریں

لاہور۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آئین میں 21 ویں ترمیم کی حمایت پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ’21 ویں ترمیم کی منظوری… Continue 23reading ایسی بھی کیا بات ہو گئی کہ بلاول پارٹی سے اتنے ناراض ہیں،پڑھنے کیلئے کلک کریں

ایسی انقلابی اینٹی بائیوٹک کی دریافت جس کے نتائج نے خو د سائنسدانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ایسی انقلابی اینٹی بائیوٹک کی دریافت جس کے نتائج نے خو د سائنسدانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا

واشنگٹن۔۔۔۔بہت سے بیکٹیریا ایسے ہیں جنھوں نے اپنے اندر عام اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مدافعت پیدا کر لی ہے۔امریکی سائنس دانوں نے کئی عشروں کے تعطل کے بعد ایک نئی اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے۔بیکٹیریا اگانے کے ایک منفرد طریقے سے 25 نئی اینٹی بائیوٹکس حاصل ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو بہت ’حوصلہ… Continue 23reading ایسی انقلابی اینٹی بائیوٹک کی دریافت جس کے نتائج نے خو د سائنسدانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا

ا یجادات جو دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہیں

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ا یجادات جو دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہیں

دنیائے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ایس ای) کا لاس ویگاس میں آغاز ہوگیا ہے جس میں انتہائی حیرت انگیز ڈیوائسز پیش کی گئی ہیں۔ ڈرونز سے لے کر کنیکٹڈ گاڑیاں، اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی سے روزمرہ کی زندگی کی ہر شے تک وہاں پیش کیے جانے والے آلات حیرت انگیز… Continue 23reading ا یجادات جو دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہیں

1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 434