منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے سال کی پہلی شہنائی، اداکارہ صنم سعید نے نکاح کرلیا۔ کلک کریں اور تصاویر دیکھئے

datetime 3  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی ٹیلیویژن کی باصلاحیت معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست فرحان حسن سے شادی کرلی۔

زندگی گلزار ہے سے شہرت حاصل کرنے والی صنم سعید کے شوہر فرحان حسن کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک بینکر ہیں۔

ماڈلنگ کی دنیا سے اداکاری کے شعبے میں آنے والی صنم سعید نے متعدد کامیاب ڈراموں جیسے دام، متاع جاں ہے تو، میرا نصیب اور قدرت سمیت دیگر میں کام کیا۔

صنم سعید اب ٹی وی کی دنیا سے نکل کر فلموں کا رخ کررہی ہیں اور رواں سال ڈائریکٹر انجم شہزاد کی فلم ماہ میر سے ڈیبیو کررہی ہیں جس میں فہد مصطفیٰ اور ایمان علی بھی کاسٹ کا حصہ ہیں۔

صنم سعیدصنم سعید نکاح کے موقع پر اپنے شوہر کے ساتھ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…