بنگلہ دیشی رہنماء خالدہ ضیاء کو نظر بند کر دیا گیا
ڈھاکہ۔۔۔۔بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حکم پر پولیس نے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو ان کے دفتر میں نظر بند کر دیا ہے جب کہ ملک بھر میں کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خالدہ ضیاء نے گزشتہ برس ہونے والے انتخابات… Continue 23reading بنگلہ دیشی رہنماء خالدہ ضیاء کو نظر بند کر دیا گیا

























