اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

جماعت اسلامی بھی میدان میں نکل آئی ،کیوں یہ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 4  جنوری‬‮  2015 |

لاہور۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کی جانب سے اداروں کی نجکاری کے خلاف فروری سے مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ معاشی حالات کی وجہ سے مزدور پریشان ہیں، پاکستان اس وقت تک معاشی ترقی نہیں کرسکتا جب تک مزدور ترقی نہ کرے،ملک میں روزگار نہیں ہے اور جب لوگوں کو روزگار نہیں ملے گا تو جرائم اور دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوگا۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم پی ا ئی اے اور ریلوے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، فروری میں اداروں کی نجکاری کے خلاف مہم چلائی جائے گی، اداروں کی ناکامی میں سب سے زیادہ ہاتھ حکومت کا ہے اور ناقص سسٹم کی وجہ سے ہی ادارے فیل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بیشتر معاملات میں قوانین پر عملدرا مد نہیں کرتی جبکہ حالات کا تقاضا ہے کہ قانون کا دائرہ کار بڑھایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…