دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد۔۔۔۔پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف گذشتہ برس شروع کیے جانے والا فوجی آپریشن اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فوجی آپریشن کے دوران قبائلی علاقہ جات سے باہر… Continue 23reading دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

























