خصوصی عدالتیں فوج نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں، جنرل راحیل شریف
اسلام آباد۔۔۔۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالتیں فوج کی نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں اور جیسے ہی صورتحال معمول پر آئے گی پرانے نظام پر واپس آجائیں گے۔وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading خصوصی عدالتیں فوج نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں، جنرل راحیل شریف

























