سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
لاہو۔۔۔۔۔ فیصل ا باد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی۔یہ فیصلہ ا ف اسپنر کی کمشنر، ڈی سی او اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات میں کیا گیا،حکام کا موقف تھا کہ موجودہ حالات میں بغیر حفاظتی انتظامات کے اکیڈمی میں ا مد ورفت خطرات سے… Continue 23reading سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند