اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے جن 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی ہے ان میں محمد اکرام الحق عرف لاہوری، احمد الیاس، آصف شیش ناگ، محمد طیب عرف سجاد اور غلام شبیر عرف ڈاکٹر شامل ہیں۔واضح رہے کہ صدر ممنوں حسین نے گزشتہ روز بھی پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں تھیں جنھیں ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد کسی بھی وقت تختہ دار پر لٹکایا جا سکتا ہے۔ گزشتہ ماہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد اب تک 6 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دی جا چکی ہے۔
وزیراعظم کی صدر سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































