بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ کیا بیان دیا؟

datetime 6  جنوری‬‮  2015 |

ممبئی: کہتے ہیں پرانی محبت انسان بھولے نہیں بھولتا اوراس کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا بالی ووڈ میں جہاں شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کو عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنے کے دوران کرینہ کپور کی یاد ایک بار پھر ستانے لگی جس کا اظہار انہوں نے کچھ اس انداز سے کیا کہ میرے خیال میں  عالیہ بھٹ کا اخلاق اور بات کرنے کا انداز بالکل کرینہ جیسا ہے  اور جب انہوں نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’’شاندار‘‘ کی شوٹنگ کی تو اس دوران انہیں کرینہ کے ساتھ فلم ’’جب وی میٹ‘‘ کی شوٹنگ کے دن یاد آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…