خیبر ایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک
خیبر ایجنسی۔۔۔۔سنڈانہ تیراہ کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کے علاقے سنڈانہ تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک