کراچی۔۔۔۔رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے ٹارگٹ کلر سمیت 3 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے ایک ٹارگٹ کلر سمیت 3 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برا مد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ عناصر ہیں جو جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ گرفتار ٹارگٹ کلر بھی کئی افراد کے قتل میں ملوث رہا ہے۔
کراچی میں ٹا رگٹ کلر سمیت 3 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































