بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ،آئی جی کراچی کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔۔ایڈیشنل ا ئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے معاونین سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی میں جشن عید میلادالنبی کے جلوس کی سکیورٹی کے جائزے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں کالعدم تنظیم ملوث تھی جس کے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ حملے میں معاونت کرنے والوں کو بھی پکڑا جاچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو مارا جاچکا ہے جبکہ معاونت کرنے والوں کو شاہ فیصل کالونی، نواب شاہ اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ عیدمیلاالنبی کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کے خطرے کی کوئی خاص اطلاع نہیں ہے تاہم پولیس کی جانب سے جلوس کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت 5 ہزار اہلکاروں کو جلوس کے راستے پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ کلوز سرکٹ کیمروں کے ذریعے جلوس کی نگرانی کی بھی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…