وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی ملاقات، کونسے بڑے فیصلے ہوگئے ؟ جاننے کیلئے کلک کریں
لاہور۔۔۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا ۔ ہفتہ کو لاہور میں ہونیوالی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ترقیاتی منصوبوں اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر… Continue 23reading وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی ملاقات، کونسے بڑے فیصلے ہوگئے ؟ جاننے کیلئے کلک کریں

























