جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر کے بعد سلمان خان بھی مشکل میں، مگر کیوں؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 4  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم پی کے کی ریلیز کے بعد عامر خان مختلف گروپس کی جانب سے تنقید کے نشانے پر ہیں، اب ان کے دوست دبنگ خان سلمان بھی نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔

سینکڑوں تامل افراد نے ممبئی میں بولی وڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کئیے.

انڈین میڈیا کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اپنا احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک دبنگ خان سری لنکن صدر مہندا راجا پاکسے کی حمایت کی مبینہ مہم پر معافی نہیں مانگے گے.

سلمان خان کی جانب سے گزشتہ دنوں سری لنکا کے دورے کے دوران صدارتی انتخابات سے قبل راجاپاکسے کی حمایت میں مہم چلانے کا الزام سامنے آیا تھا، جس پر متعدد ہندوستانی سیاسی جماعتیں جیسے ایم ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ راجاپاکسے کی حمایت نا صرف تامل افراد بلکہ ان انڈین ماہی گیروں کے ساتھ بھی ظلم ہے جنھیں سری لنکن بحریہ نے نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ بولی وڈ اسٹار سلمان خان نے گزشتہ ہفتے سری لنکا کا دورہ کیا تھا، یہ پہلی مرتبہ تھا جب کوئی بڑا انڈین فنکار سری لنکا میں صدارتی الیکشن کی مہم میں شامل ہوا۔

سلمان کے علاوہ سری لنکا میں پیدا ہونے والی جیکولین فرننڈس اور پانچ دوسرے بولی وڈ فنکار بھی راجا پاکسے کی حمایت میں اسٹیج پر جلوہ گر ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…