دھرنے قوم کو ایک ارب روپے میں پڑے
اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک اپنے دھرنوں کے ذریعے ملک کے سیاسی منظر نامے میں مطلوبہ تبدیلیاں تو نہیں لا سکیں لیکن سرکاری اندازوں کے مطابق ڈی 150 چوک پر احتجاج کی سیکورٹی پر قومی خزانے کے ایک ارب روپے خرچ ہو گئے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں… Continue 23reading دھرنے قوم کو ایک ارب روپے میں پڑے