پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

پیرس حملے کا ایک ایسا مسلمان ہیرو بھی ہے جو پوری دنیا کیلئے مثال بن گیا۔

datetime 10  جنوری‬‮  2015 |

پیرس: پیرس میں میگزین کے دفتر پر حملے کے دوران فرض کی ادائیگی میں جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار فرانس میں ہیرو کی حیثیت اختیار کرگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق میگزین پر حملے میں مارے گئے افراد میں42 سالہ پولیس اہلکار احمد مرابت بھی تھا، حملہ آور نے احمد کے سر میں گولی ماری، احمد جاتے جاتے اسلام کے خلاف نفرت بڑھانے کی سازش کو ناکام بنا گیا، فرانس میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی اور احمد مرابت کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ رہے 3 روز قبل فرانس میں میگزین کے دفتر پر حملے میں ایک صحافی اور گستاخانہ خاکے بنانے والے کارٹونسٹ سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں پولیس اہلکار احمد مرابت بھی شامل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…