اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سال 2015 کی یہ پہلی سیلفی وائرل کیوں ہوئی؟

datetime 2  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی : ہندوستان کے شہر ممبئی میں ستیش اور لیزا کی شادی نئے سال کے آغاز یعنی یکم جنوری 2015 کو ہوئی۔

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں کئی جوڑوں کی شادی ہوئی مگر ستیش اور لیزا کی شادی کی خاص اہمیت اس لیے حاصل ہوئی کیونکہ ان کی بنائی گئی ایک تصویر تیزی سے فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پھیل گئی۔

ان کی تصویر کے وائرل ہونے کی وجہ دونوں کا کوئی خاص انداز نہیں تھا بلکہ اس کی خاص بات دولہا اور دلہن کی عمر کا فرق تھا۔

انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق شادی کے پہرے لیتے وقت لیزا کی عمر صرف 20 سال تھی جبکہ ستیش کی عمر 58 سال ہے۔

ان کی عمر کے اس 38 سال کے فرق کے باعث یہ تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…